تعداد بازدید:3374
23 آبان 1398 - 13:25
تمام مسلمانان جہاں کو17 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ( ص) کی آمد بہت بہت مبارک ہو
تمام مسلمانان جہاں کو17 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ( ص) کی آمد بہت بہت مبارک ہو
تمام مسلمانان جہاں کو17 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ( ص) کی آمد بہت بہت مبارک ہو
بسمہ تعالی
تمام مسلمانان جہاں کو17 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ( ص) کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ رہبر کبیر امام خمینی ( رح ) نے 12 سے 17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا ہے ۔ یعنی عالم اسلام12 سے 17 ربیع الاول کے بابرکت ایام سے بھرپور فائدہ اٹھائے اور اپنی صفوف میں وحدت ایجاد کریں ۔ بے شک اتحاد امت اسلامیہ آج مسلمانوں کی سب سے بڑی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے خلاف ہونے والی تمامتر سازشوں کو ناکام کریں۔
قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران - پشاور