امروز پنج شنبه  ۱ آذر ۱۴۰۳
۱۳۹۹/۰۷/۰۳- ۱۶:۴۶ - مشاهده: ۲۶۳
تعداد بازدید:263 3 مهر 1399 - 16:46
ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی‌کاخطاب

ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی‌کاخطاب

ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی‌کاخطاب

 

ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے پہلے ہفتہ کو ایران میں ہفتۂ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے۔

 

The first week of the eight-year war imposed by Iraq against Iran has been named the Holy Defense Week in Iran.

 

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس_ گرامی _باد

ہفتہ -دفاع مقدس

سپریم -لیڈر

رہبر معظم - سید علی خامنہ ای

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Celebrations of the Holy week of Defense, the speech of the leader of Islamic Revolution

 

 

Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Azmi Syed Ali Khamenei has said that during the Iraqi aggression on Iran, the real party was not Saddam and Bais Party, but the original party and the opponent were the powers like America which were multiplied by the Islamic Revolution.

Addressing the celebrations of the Holy Week Defense through video link on Monday, the leader of the Islamic Revolution Ayatollah Al-Azmi Syed Ali Khamenei said that the real purpose of war-provoking powers was to destroy Iran's Islamic Revolution. These powers did Saddam Jah. Taking advantage of Talbi, he was put forward in this war.

Ayatollah Azmi Syed Ali Khamenei said that the documents that came to public later made it clear that Saddam had compromised with the Americans before the war, under which during which the war-bearer ships were anchored at the port of the United Arab Emirates. And from there weapons were supplied for Saddam.

The leader of the Islamic Revolution said that during the holy defense Britain, France, former Soviet Union and Yugoslavia were active against us. Iran was also deprived of the shortest resources, nothing was being provided to us compared to the Mirage planes. From Intelligence to information, from cannons and tanks to chemical weapons, everything was provided to Saddam. You said Saddam used chemical weapons not only against us but also against the Iraqi nation. The incident of Halbacha This is a clear example.

The leader of the Islamic revolution said that the enemy started war and its aim was to destroy the Islamic revolution and the Islamic republic and bring a weak government into power in our country. You said all the powers of the world against one country. The rows were to finish it and seize it and cut it into pieces. They kept pushing the heel for eight years but couldn't do anything. While the Iranian nation had a great success.

The leader of the Islamic Revolution has declared the Holy Defense as the best example of the intellectual measures of the Iranian nation. He said that it is a national responsibility to remember the Mujahideen and soldiers participating in the Holy Defense. Ayatollah Azmi Syed Ali Khamenei He said that the heroes who got their lives on their palms during the holy defense have made it clear that Iran's borders and the defense of Islam are welcome to everything.

The leader of the Islamic Revolution said that the Mujahideen of Islam defended the national dignity and fame of the country and many of them were martyred and the remaining children they made the war a success.

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس_ گرامی _باد

ہفتہ -دفاع مقدس

سپریم -لیڈر

رہبر معظم - سید علی خامنہ ای

 

 

 

 

 

 

ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات ، رہبر انقلاب اسلامی‌کاخطاب

 

 

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔

پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہفتہ دفاع مقدس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد ایران کے اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا۔ ان طاقتوں نے صدام کی جاہ طلبی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کو اس جنگ میں آگے کردیا تھا -

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ بعد میں منظر عام پر آنے والی دستاویزات سے واضح ہوگیا کہ جنگ سے پہلے صدام نے امریکیوں سے سمجھوتہ کرلیا تھا جس کے تحت دوران جنگ مال بردار بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوتے اور وہاں سے صدام کے لیے ہتھیار سپلائی کیے جاتے تھے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دفاع مقدس کے دوران برطانیہ ، فرانس، سابق سویت یونین اور یوگوسلاویہ ہمارے خلاف سرگرم تھے۔ ایران کو کمترین وسائل سے بھی محروم کردیا گیا تھا، کوئی چیز ہمیں فراہم نہیں کی جارہی تھی اس کے مقابلے میں میراج طیاروں سے لیکر انٹیلی جینس معلومات تک، توپوں اور ٹینکوں سے لیکر کیمیائی ہتھیاروں تک، ہر چیز صدام کو فراہم کی گئی۔آپ نے فرمایا کہ صدام نے نہ صرف ہمارے خلاف بلکہ خود عراقی قوم کے خلاف بھی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ حلبچہ کا واقعہ اس کی واضح مثال ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن نے جنگ شروع کی اور اس کا مقصد اسلامی انقلاب اور اور اسلامی جمہوریہ کو نابود کرکے ہمارے ملک میں ایک پٹھو اور کمزور حکومت کو اقتدار میں لانا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ دنیا کی ساری طاقتیں ایک ملک کے خلاف صف آرا تھیں کہ اس کو ختم کردیں اور اس پر قبضہ کرلیں اور ٹکڑے ٹکڑے کردیں۔ وہ آٹھ سال تک ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہے لیکن کچھ نہ کرسکے۔ جبکہ ایرانی قوم نے شاندار کامیابی حاصل کی۔

رہبر انقلاب اسلامی نے دفاع مقدس کو ملی تشخص اور ایرانی قوم کے دانشمندانہ اقدامات کا بہترین نمونہ قرار دیا۔ آپ نے فرمایا کہ دفاع مقدس میں حصہ لینے والے مجاہدین اور سپاہیوں کی یاد منانا ایک قومی ذمہ داری ہے۔آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ دفاع مقدس کے دوران اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر میدان جنگ میں داد شجاعت حاصل کرنے والے جانبازوں نے واضح کردیا ہے کہ ایران کی سرحدوں اور اسلام کا دفاع ہر چیز پر مقدم ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مجاہدین اسلام نے قومی وقار اور ناموس وطن کا دفاع کیا اور ان میں سے بہت سے شہید ہوگئے اور جو باقی بچے انہوں نے جنگ کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

 

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس_ گرامی _باد

ہفتہ -دفاع مقدس

سپریم -لیڈر

رہبر معظم - سید علی خامنہ ای

 

 

 

 

 

 

دفاع مقدس میں عورتوں کا کردار

 

ایرانی عورتوں نے کس طرح اپنے دشمنوں کو شکست دی؟

عاشورا میں مردوں سے زیادہ عورتوں کا کردار تھا لیکن وہاں بھی عورتوں سے زیادہ مردوں کا ذکر ہے اسی طرح اسلامی انقلاب میں بھی مردوں سے زیادہ عورتوں کا کردار تھا لیکن یہاں بھی عورتوں سے زیادہ مردوں کا تذکرہ ہوتا ہے اسلامی انقلاب میں عورتوں نے مردوں سے زیادہ کام کیا ہے عورتوں نے سیاسی، سماجی اور فوجی تحریکوں میں بھی حصہ لیا ہے اور جنگ میں بھی عورتوں زنے مردوں سے زیادہ کام کیا ہے اسلامی انقلاب کی کامیابی ار ر اسلامی انقلاب کی حفاظت میں بھی مردوں سے زیادہ عورتوں نے اہم کردار ادا کیا ہے اسلام اور اسلامی انقلاب کی خاطر بہت ساری عورتوں کو جیل بھی جانا پڑا ہے۔

 

 

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس_ گرامی _باد

ہفتہ -دفاع مقدس

 

 

 

The role of women in the holy defense.

 

How did Iranian women defeat their enemies?

In Ashura, women had more role than men, but there are more men than women. Similarly, in the Islamic Revolution, women had more role than men, but here also men are mentioned more than women. In the Islamic Revolution, women have said to men. Worked more women have participated in political, social and military movements and in war women have worked more than men. The success of the Islamic Revolution has played more important role in protecting the Islamic Revolution than men. For the sake of Islam and Islamic revolution, many women have to go to jail.

 

 

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس_ گرامی _باد

ہفتہ -دفاع مقدس

 

 

 

 

 

Special speech by the leader of Islamic Revolution on the beginning of the week ′′ Defense of Holy Prophet ′′ / Full video

Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Azmi Syed Ali Khamenei today addressed the Iranian nation live through TV which was aired with Urdu translation. The speech was concluded at the beginning of the week 'Defense of the Holy Prophet'. Islamic Two years after the success of the revolution and the establishment of the Islamic Republic of Iran, the Iraq's dictator Saddam, on the faith of imperial powers, especially the United States, according to the 31 Shehriwar 1359 Hijri solar, in September 1980, 1980, air and ground war against Iran. Started which lasted for eight years.

http://urdu.sahartv.ir/news/iran-i372965

 

 

ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی‌کا خصوصی خطاب / مکمل ویڈیو

 

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا جسے اردو ترجمے کے ساتھ نشر کیا گیا۔ یہ خطاب ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز کے موقع پر انجام پایا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اسلامی جمہویہ ایران کے قیام کے دو سال بعد ہی عراق کے بعثی ڈکٹیٹر صدام نے سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ کی ایما پر31 شھریور 1359 ھجری شمسی مطابق ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف ہوائی اور زمینی جنگ کا آغاز کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔

 

 

 

 

The Sacred Defence Week هفته دفاع مقدس is an Iranian annual commemoration of the 1980 –1988 Iran – Iraq War . It is marked by military parades It is set by the Iranian calendar and begins on Shahrivar 31.

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس_ گرامی _باد

ہفتہ -دفاع مقدس

 

 

 

فخزیہ سند کے زریں اوراق

 

 

ایران کو آٹھ سال تک عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کی مسلط کردہ جنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے دوران ایران نے تاریخ کے نہایت زریں اوراق رقم کئے ہیں۔

ایران کے بالمقابل برسر پیکار بظاہر صدام کی فوج کے پیچھے امریکہ، سابق سویت یونین، مغربی ملکوں اور علاقے کی رجعت پسند عرب حکومتوں کی مکمل مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کارفرما تھی، مگر اس کے باوجود صدام اور اسکے علاقائی و غیرعلاقائی آقاؤں کو کامیابی نصیب نہ ہوئی اور جمہوری اسلامی کی نابودی پر مبنی ان کا خواب شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔

اس مسلط کردہ جنگ میں ایرانی عوام نے اپنی عزت و شرف، انقلاب اور ارضی سالمیت کے دفاع میں دو لاکھ تیرہ ہزار شہدا اور چھ لاکھ بہتر ہزار زخمیوں کا نذرانہ پیش کیا جبکہ اس جنگ میں ایران کے چالیس ہزار افراد کو قیدی بھی بنایا گیا۔

مگر تمام تر تلخیوں، سختیوں اور مصائب و آلام کے باوجود ایرانی قوم نے جذبۂ ایثار و شہادت سے لبریز اپنے فولادی ارادوں کے طفیل میں اپنی اسلامی، الٰہی، ایمانی اور قومی اقدار کا سودا نہیں کیا اور سامراج کے مقابلے میں ایسی تاریخ رقم کی جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا.

 

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس_ گرامی _باد

ہفتہ -دفاع مقدس

 

 

 

 

Golden pages of Fakhzia Sind.

Iran has faced a war imposed by Iraq's former dictator Saddam for eight years during which Iran has created the golden pages of history.

Iran's army was apparently behind Saddam's army, the US, former Soviet Union, Western countries and the region's retrieved Arab governments, but still Saddam and its regional and non-non-non-non-existent masters were successful. It did not happen and their dream based on the democratic Islamic's nabi could not be ashamed of interpretation.

In this imposed war, the Iranian people offered two hundred thirteen thousand martyrs and six lakh better thousand wounded in defense of their honor, revolution and land integrity while forty thousand people of Iran were also captured in the war.

But in spite of all the bitterness, hardships and hardships, the Iranian nation did not trade their Islamic, God, faith and national values for their steel intentions, full of sacrifice and martyrdom, and made such a history against imperialism. Will be remembered till the world lasts.

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس

چهل _ سالگی _ دفاع مقدس_ گرامی _باد

ہفتہ -دفاع مقدس

 

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما