27 October 2024
۱۴۰۲/۰۵/۲۳- ۱۴:۵۰ - مشاهده: ۱۱۹
تعداد بازدید:119 23 مرداد 1402 - 14:50
ران کے پشاور میں موجود قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا، جس نے پاکستان کو ت

ران کے پشاور میں موجود قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا، جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔

ران کے پشاور میں موجود قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا، جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔

 پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر میں پاکستانی قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یران کے پشاور میں موجود قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا، جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔

 پاکستان کے پشاور شہر میں ایران کے قونصل جنرل نے اپنے بیان میں اہل پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پاکستان کے 76ویں یوم آزادی پر پاکستانی حکومت اور قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کو تسلیم کیا اور تہران نے اسلام آباد سے سفارتی تعلقات قائم کیے۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما