13 November 2025
فارسی
EN
ہوم پیج
خبریں
×
جستجوی اخبار
عنوان یا متن خبر
سرویس اصلی
انتخاب نمایید
اعلانات
خبریں
سرویس فرعی
از تاریخ
تا تاریخ
Toggle Dropdown
مشاهده همه
مین سروس
خبریں
اعلانات
نیوز آرکائو
جستجوی خبرها
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب رضا امیری مقدم کا خیبر پختونخوا کی ضلع اورکزئی میں 17 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب رضا امیری مقدم کا خیبر پختونخوا کی ضلع اورکزئی میں 17 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت پاکستان کے بہادر سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر سن کر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہوا۔ میں اس غم کی گھڑی میں حکومت، مسلح افواج اور پاکستان کے عوام، خصوصاً سوگوار خاندانوں کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت اور ہمدردی پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے شہداء کے لیے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا گو ہوں۔
۱۴۰۴/۰۷/۱۸
خبریں
طلباء اور فارغ التحصیل افراد کے لیے انتباہ
pamtak.org//: ایڈریس پر جعلی انٹرنیٹ ڈومین کے ذریعے ملک کی تعلیمی معلومات اور دستاویزات کے ڈیٹا بیس Pamtak کے نام اور مواد کا غلط استعمال اور درخواست دہندگان (طلباء اور گریجویٹس) سے غیر قانونی طور پر ڈیٹا اکٹھا کرنے اور ممکنہ غیر قانونی فنڈز جمع کرنے کے مقصد سے۔
۱۴۰۴/۰۷/۱۶
اعلانات
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کا بیانیہ: امریکہ کی ایران کی پُرامن جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کا بیانیہ: امریکہ کی ایران کی پُرامن جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت
۱۴۰۴/۰۴/۰۲
اعلانات
وزارت خارجہ کا صیہونی حکومت کی ایران کے خلاف فوجی جارحیت پر بیان
﷽ وزارت خارجہ کا صیہونی حکومت کی ایران کے خلاف فوجی جارحیت پر بیان
۱۴۰۴/۰۳/۲۳
اعلانات
36 واں تہران بین الاقوامیکتاب میل
تہران کتاب میلہ ثقافتی تعلقات کو وسعت دینے کا بہترین موقع ہے۔
۱۴۰۳/۱۲/۲۶
اعلانات
پاکستان بھر میں سحر ٹی وی کے ناظرین گھریلو کیبل نیٹ ورکس کے ذریعے اپنے قومی چینل پر ایران کے قومی میڈیا کے پروگرام دیکھ سکیں گے۔
پاکستان بھر میں سحر ٹی وی کے ناظرین گھریلو کیبل نیٹ ورکس کے ذریعے اپنے قومی چینل پر ایران کے قومی میڈیا کے پروگرام دیکھ سکیں گے۔
۱۴۰۳/۱۲/۱۳
اعلانات
فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر اسلامی جمہوریہ ایران کے محترم صدر کا پیغام
فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر اسلامی جمہوریہ ایران کے محترم صدر کا پیغام
۱۴۰۳/۰۹/۰۸
اعلانات
ایرانی صدر مملکت کا ضلع کرم واقعہ کے حوالے سے تعزیتی پیغام
ایرانی صدر مملکت کا ضلع کرم واقعہ کے حوالے سے تعزیتی پیغام
۱۴۰۳/۰۹/۰۳
اعلانات
قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران پشاورکا اظہارتعزیت
قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران پشاورکا اظہارتعزیت
۱۴۰۳/۰۹/۰۲
اعلانات
پیام سرکنسول محترم جمهوری اسلامی ایران در پیشاور
دعوت از هموطنان عزیز جهت مشارکت در دور دوم چهاردهمین دوره انتخابات ریاست جمهوری اسلامی ایران
۱۴۰۳/۰۴/۱۱
اعلانات
ران کے پشاور میں موجود قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا، جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔
ران کے پشاور میں موجود قونصل جنرل علی بنفشہ خواہ نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک تھا، جس نے پاکستان کو تسلیم کیا۔
۱۴۰۲/۰۵/۲۳
خبریں