18 January 2025
۱۴۰۳/۰۹/۰۲- ۱۰:۵۳

قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران پشاورکا اظہارتعزیت

قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران پشاورکا اظہارتعزیت

 

قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران پشاور, کرم میں رونما ہونے والی دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے جس میں دسیوں بے گناہ لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے اور پاکستان کی معزز حکومت اورعوام بالخصوص اپنے پیاروں کو کھونے والے غمزده خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔ دہشت گردی پورے خطے اور دنیا کے لیے ایک مشترکہ خطرہ ہے اور اس کی تمام جہتوں اور شکلوں اور ہر جگہ مذمت کی جاتی ہے۔

متن دیدگاه
نظرات کاربران
تاکنون نظری ثبت نشده است

امتیاز شما